جیک والش (کرکٹر)
Appearance
فائل:JE Walsh W 1953.jpg | |||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جان ایڈورڈ والش | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 4 دسمبر 1912 والچا، نیو ساؤتھ ویلز | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 20 مئی 1980 والسینڈ، نیو ساؤتھ ویلز | (عمر 67 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 17 ستمبر 2013 |
جان ایڈورڈ والش (پیدائش: 4 دسمبر 1912ء)|(انتقال:20 مئی 1980ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے اپنی تقریباً تمام کرکٹ انگلینڈ میں کھیلی۔ وہ 1956ء کے سیزن کے بعد ریٹائر ہوئے اور بعد میں تسمانیہ اور سکاٹ لینڈ کی کوچنگ کی۔ انھوں نے 1955ء میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی کوچنگ بھی کی۔ والش نے آسٹریلیا میں صرف 2 فرسٹ کلاس میچ کھیلے، دونوں ہی 1939-40ء کے سیزن میں نیو ساؤتھ ویلز کے لیے۔ [1]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 20 مئی 1980ء کو والسینڈ، نیو ساؤتھ ویلز میں 67 سال کی عمر میں ہوا۔